نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کو پاکستان کے خلاف جنگ سمجھا جائے گا۔ الوقت - پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کو پاکستان کے خلاف جنگ سمجھا جائے گا۔
سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ہندوستان انڈس واٹر ...
سندھو کا پانی روکا تو وہ دریائے برھما پترا کا پانی ہندوستان کے لئے روک دے گا۔ بہر حال ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کئی مسائل کے حوالے سے کشیدگی پائی جاتی ہے۔
آپ کی نظر میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی، جنگ کا سبب بنے گی ؟
ماضی میں جب ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ ہوئی تھی تو ...